Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
15/10/2023
15/10/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)اب ضرورت تھی کہ بچوں کو مہنگائی بے روزگاری کے اس دور میں وظیفے دے کر طلبہ کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جاتا، جبکہ ہمارے حکمران اور زمین تنگ کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پروفیسر طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ، سیف الرحمن جنرل سیکرٹری عبدالرؤوف گادھی، سرفراز لڈیانہ مرکزی رہنما ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید کن خدشات کا اظہار کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مہر ریاض موہانہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے
15/10/2023
15/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں ماہر غذاٸیت نے متوازن غذا اور تعلیم اداروں میں کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کے قوانین (سبز، پیلے اور سرخ رنگ کے لیبل والی کھانے پینے کی اشیاء) سے متعلق آگاہی دی، طلباء کو مزید کیا معلومات فراہم کی گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
15/10/2023
15/10/2023
0 تبصرے
جھنگ :اساتذہ کرام کی محنت اعلی تربیت اورتعلیم کی وجہ سے اہم حکومتی اوربڑے بڑے عہدوں پر فاٸض لوگوں کے احکامات کی وجہ سے جس طرح اساتذہ کرام اور معماران قوم کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے وہ قابل شرم ہی نہیں بلکہ قابل مزمت بھی ہے، مہر مجاہد اقبال جھگڑ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
14/10/2023
14/10/2023
0 تبصرے
حویلی بہادر شاہ :پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے سمیت اساتدہ کی گرفتاریوں کے خلاف بھر پور احتجاج کیا گیا ،جس میں اساتدہ سمیت طلباء نے شرکت کی اور تدریس عمل کا بائیکاٹ بھی کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
13/10/2023
13/10/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر کی طرح گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا ضلع جھنگ کے اساتذہ کرام حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں اور اساتزہ کرام کی گرفتاری پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے، رپورٹ میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
13/10/2023
13/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں بھی من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
13/10/2023
13/10/2023
0 تبصرے
حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ میں تمام مسالک کی جانب سے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت ،معروف علماء کرام کا خطاب،تھانہ وریام والا ،چوکی رستم سرگانہ کی جانب سے سیکورٹی فراہم کی گئی، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
13/10/2023
13/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (مہرریاض حسین )گورنمنٹ پرائمری سکول ککو والہ نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔آئی ایم ایف کی شرائط سے جہاں زراعت، صنعت اور کاروباری حضرات متاثر ہوئے ہیں وہیں اس کے اثرات سے عام آدمی بھی متاثر ہوا ہے اور رہی سہی کسر سرکاری ملازمیں کی پینشن پر ڈاکہ مار کر پوری طرح سے آئی ایم ایف کا ایجنڈا نافذ کر دیا گیا ہے 5 سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کیئے گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے
13/10/2023
13/10/2023
0 تبصرے
ٹوبہ ٹیک سنگھ:دو ہفتے گزرنے کے باوجود معروف صحافی عطاء اللہ وینس کے بھائی پر تشدد اور موٹر سائیکل چھیننے کا مقدمہ درج نہ ہو سکا،ایس ایچ او تھانہ صدر لیت و لعل کا مظاہرہ کرنے لگا،آئی جی پنجاب ،آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
12/10/2023
12/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا ضلع کونسل سے غیر منظور شدہ لگائے گئے سستے بازاروں پر ایکشن، پورے ضلع میں لگائے جانے والے 100 سستے بازاروں میں صرف 12 ہی منظور شدہ نکلے، مزید کیا کاروائی کا عندیہ دے دیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ، مہر ریاض موہانہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
→
1
2
3
…
131
132
133
134
135
136
137
…
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں