حویلی بہادر شاہ اڈا پر اسرائیل کے خلاف کامیاب ریلی نکالی گئ۔ جس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام مشترکہ متحدہ علماء کونسل کا تحفظ بیت المقدس و فلسطین اور اظہار یکجہتی فلسطین کارواں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زیر سر پرستی فضیلت الشیخ حافظ نعیم الحق امیر مرکزی ضلع جھنگ اور مفتی محمد قاسم صاحب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ نے کی –
جس میں مسلک دیوبند کے مرکزی رہنما قاری ماسٹر محمد نیاز احمد قاری محمد شاہد قاری محمد اسلم قاری محمد عمر اور قاری مفتی نعیم صاحب مسلک بریلوی حنفی کے قاری نعیم ساجد سیالوی قاری اویس عاجز سربراہ تحریک لبیک قاری صابر سیالوی اور محمد اقبال بریلوی مسلک اہلحدیث کے صدر قاری احسن عزیز شاہ حویلی صدر PP 128-
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حضرت مولانا حبیب الرحمٰن حویلی بہادر شاہ اور قاری عبد الصمد مرکزی رہنما حضرت مولانا محمد اسماعیل فضیلت الشیخ محسن عزیز شاہ اور دیگر علماء اور حویلی بہادر شاہ سے اردگرد کی آئی ہوئی عوام نے اس ریلی میں پرزور شرکت کر کے اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت پیش کیا اور اسرائیل جیسے لعین کو دکھا دیا کہ ہم اور پاکستان کا بچہ بچہ زندہ ہے اپنی مسلمانیت کا۔
۔اور نیز اس میں چوکی رستم سرگانہ کے پولیس اہلکار جوان مہر محمد اعظم سیال محمد شفاقت حمزہ علی محمد سجاد اورمحمد خالد ASi ساجد علی اور شاہ نواز اسپیشل برانچ۔ اور آخر پر قاری محمد نیاز نے دعا کروا کر پروگرام اختتام پزیر کیا۔رپورٹ انور علی جاوید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز