سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) خانوادہ دربار سلطان باھو صاحبزادہ زین سلطان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کی ملاقات خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں آٹزم سے متاثرہ بچوں کی خصوصی تعلیم، تربیت اور بحالی کے لیے قائم مائنڈ سٹیپ آٹزم سینٹر کے افتتاح کی پروقار تقریب، مہمانِ خصوصی ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی اور سی او ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ تھ،جبکہ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک ے

جھنگ ( )جھنگ میں آٹزم سے متاثرہ بچوں کی خصوصی تعلیم، تربیت اور بحالی کے لیے قائم مائنڈ سٹیپ آٹزم سینٹر کا افتتاح ایک پروقار اور پُرمسرت تقریب میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی اور سی او ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ تھے جبکہ اس موقع … Read more

جھنگ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) جھنگ میں انسینٹو کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد , جس میں ضلعی انتظامیہ اور سسٹمز لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی, تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر امتیاز حسین، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ فرخ محمود جنجوعہ، تحصیلدارن اور نائب تحصیلداران نےشرکت کی

پرفارمنس بیس انسینٹو ڈسٹری بیوشن سیمینار میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی شرکت جھنگ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) جھنگ میں انسینٹو کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور سسٹمز لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ڈپٹی … Read more

(رانا فیصل اقبال)شورکوٹ کے علاقے میرک سیال سے تعلق رکھنے والی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 18جولائی بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے دربار سید چراغ پاک میرک سیال میں ادا کی جائے گی

*شورکوٹ کی معروف روحانی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون وفات پا گئے* شورکوٹ کے علاقے میرک سیال سے تعلق رکھنے والی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 18جولائی بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے دربار … Read more

جھنگ)(رانا فیصل اقبال) تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ

جھنگ)(رانا فیصل اقبال) تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ۔۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڑ بائی پاس پر ایک معروف کمپنی کی مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں آمنے … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی پولیس چوکی سارنگ شہید (تھانہ موچیوالا) میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنی شکایات اور مسائل پیش کیے، جنہیں بغور سننے کے بعد ڈی پی او جھنگ نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کے احکامات جاری کیے۔اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ موچیوالا بھی موجود تھے۔۔

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی پولیس چوکی سارنگ شہید (تھانہ موچیوالا) میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنی شکایات اور مسائل پیش کیے، جنہیں بغور سننے کے بعد ڈی پی او جھنگ نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کے احکامات … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) جھنگ میں ڈالہ کلچر اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف سی سی ڈی کی پہلی بڑی کاروائی، تین افراد کے خلاف مقدمہ درج جبکہ جدید آٹومیٹک اسلحہ بھی پولیس نے ملزمان سے برامد کر لیا، رپورٹ انیس احمد پوری

جھنگ (ذرائع) جھنگ میں ڈالہ کلچر اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف سی سی ڈی کی پہلی بڑی کاروائی تین افراد کے خلاف مقدمہ درج جبکہ جدید آٹومیٹک اسلحہ بھی پولیس نے ملزمان سے برامد کر لیا – تفصیلات کے مطابق جھنگ تھانہ سٹی کے علاقہ شاہ کبیر کے قریب سی سی ڈی پولیس نے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کا کامیاب مشترکہ آپریشن، غیر قانونی اسلحہ فروش قانون کی گرفت میں، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، رپورٹ انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*جھنگ پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کا کامیاب مشترکہ آپریشن* غیر قانونی اسلحہ فروش قانون کی گرفت میں، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد- جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی قیادت میں قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ گڑھ مہاراجہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ سب انسپکٹر مہر اظہر عباس لوانہ سیال کو وی آر او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا گیا ۔موصوف اس سے قبل سیکیورٹی برانچ اور سپیشل برانچ سمیت دیگر اہم عہدوں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

اسسٹنٹ سب انسپکٹر مہر اظہر عباس لوانہ سیال کو وی آر او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا گیا ۔موصوف ایک دیانت دار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جو اس سے قبل سیکیورٹی برانچ اور سپیشل برانچ سمیت دیگر اہم عہدوں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں- ان کی بطور وی ار او … Read more