جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی شفقت پر الیکٹرک بسیں چناب کالج جھنگ میں 5پہنچ چکی ہیں، روٹ تیار کیے جارہیے ہیں-
بقیہ گاڑیاں بھی مرحلہ وار جھنگ پہنچ جانے کا امکان ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +