جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) , پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع جھنگ میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لئے صاحبزادہ زین سلطان کو کلیدی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ، رپورٹ غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ , پاکستان پیپلز پارٹی نے جھنگ میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی رہنما زین سلطان کو کلیدی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق زین سلطان اب ضلع جھنگ میں پارٹی امور کی نگرانی اور اہم فیصلوں کے مجاز ہوں گے- جس کا مقصد … Read more