جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا ضلع کونسل سے غیر منظور شدہ لگائے گئے سستے بازاروں پر ایکشن، پورے ضلع میں لگائے جانے والے 100 سستے بازاروں میں صرف 12 ہی منظور شدہ نکلے، مزید کیا کاروائی کا عندیہ دے دیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ، مہر ریاض موہانہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ٹیکرز 2023-10-12

جھنگ ۔چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا ضلع کونسل سے غیر منظور شدہ لگائے گئے سستے بازاروں پر ایکشن،

جھنگ ۔چاروں تحصیلوں جھنگ ،اٹھارہ ہزاری،احمد پورسیال اور شورکوٹ میں 100 سے زائد سستے بازار قائم ہیں،

جھنگ ۔ضلع کونسل سے صرف 12 سستے بازار کو باضابطہ این اوسی جاری کیا گیا ہے جبکہ باقی بازار غیر قانونی طور پر قائم ہیں ،،مہر محمد اکرم بھروانہ

جھنگ ۔غیر منظور شدہ سستے بازاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اغاز کردیا گیا ہے،

جھنگ ۔کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی ،،

جھنگ ۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایف آئی آر کا اندراج بھی کیا جائے گا،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں