حویلی بہادر شاہ: گزشتہ روز مورخہ 13 اکتوبر 2023 گورنمنٹ ھائیر سیکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا سکول ھذا کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ھے اس آڈر کو واپس کیا جائے مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جائے گا
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
