Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
04/10/2023
04/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے اپنی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ماہ ستمبر میں سولہ لاکھ کا جرمانہ سمیت ہزاروں لیٹر غیر معیاری دودھ تلف کر دیا ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
04/10/2023
04/10/2023
0 تبصرے
تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل سے ملاقات کی، وفد نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی، اس موقع سابق ایم پی اے چوہدری خالد غنی بھی موجود تھے، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
04/10/2023
04/10/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی کری والا کے رہائشی محمد شاہد عرف جموں راجہ محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ راجہ کے بھائی حاجی محمد وریام راجہ انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یاسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ثمر عباس
03/10/2023
03/10/2023
0 تبصرے
جھنگ کے نوجوان نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی آف لاہور سے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ،محمد اسامہ سیٹھی نے یونیورسٹی کا اعلی اعزاز حاصل کرکے جھنگ دھرتی کا نام روشن کر دیا ہے، جھنگ کی علمی ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی ہے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز
03/10/2023
03/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) قطر چیرٹی کا ایک اور بڑا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا، خطیر رقم سے دوکہ بلوچاں میں مسجد رحمت اللعالمین کا افتتاح کر دیا گیا، شہریوں کا قطر چیرٹی کے عالی شان منصوبے کی تکمیل پر انتہائی خوشی کا اظہار، رپورٹ مسرت ریاض جعفری سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز
03/10/2023
04/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (ملک بلال) جھنگ کے شہری بیمار جانورں کا انتہائی مضر صحت گوشت کھانے سے بچ گئے، ڈی جی فوڈاتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے پنجاب پولیس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے مردار جانور کا مضر صحت گوشت کو پکڑ لیا،بدبودار،مردہ، غیر مہر شدہ اور مضر صحت گوشت تلف کر دیا گیا، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
03/10/2023
03/10/2023
0 تبصرے
چئیرمین قرآن وسنہ موومنٹ پاکستان وچیف آرگنائزرمرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان قائداہلحدیث علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر6اکتوبر بروز جمعہ کو جھنگ کا دورہ کرینگے۔رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
03/10/2023
03/10/2023
0 تبصرے
جھنگ :فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ نے کاروائی کرتے ہوئے 33بجلی چوروں کورنگےہاتھوں پکڑکرنہ صرف بھاری جرمانے کیئے بلکہ مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کروادیئے گئے، بجلی چور کسی رعائیت کے مستحق نہیں ایس ڈی او محمد اسماعیل خالدقریشی، تشددکےواقعات رونماہوتےہی ہمارےحوصلےبڑھ گئےیہ جرائم پیشہ عناصر ہمارےحوصلےپست نہیں کرسکتے، ٹاسک فورس ٹیم کے انچارج وذونل چیئرمین میٹرانسپکٹر مہرصفدرنواز شاکرڈب،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز
03/10/2023
03/10/2023
0 تبصرے
جھنگ کی عوام کے لئے خوشخبری، یونس آئی کلینک خاکی شاہ روڈ جھنگ میں 25 ویں 3 روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز کر دیا گیا، جس میں ماہر امراض چشم فیکو سرجن ڈاکٹر محمد یونس اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، بدھ تک جاری رہنے والے کیمپ میں بہت سی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے
03/10/2023
03/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی )حکومت پنجاب کی ہدایات پر ریونیو عوامی خدمت کچہریوں میں شہریوں کے مسائل کا ازالہ ممکن بنایا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرن نیازی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابوبکر اور تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز نے لوگوں کے ریونیو سے متعلقہ مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
→
1
2
3
…
134
135
136
137
138
139
140
…
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں