*جھنگ کے نوجوان نسل میں ایک اور بڑے اعزاز کا اضافہ*
جھنگ (نامہ نگار )
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے منعقعدہ بائیسویں سالانہ کانووکیشن کےموقعہ پر جھنگ کانونہال نوجوان محمد اسامہ سیٹھی اپنے والدین کےھمراہ وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر اصغر زیدی سے یونیورسٹی کا اعلی اعزاز رول آف آنر وصول کر رہا ھے جو کہ جھنگ کی نوجوان نسل کے لیے ایک فخر کی بات ھے-
محمد اسامہ سیٹھی نے میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ھوے کہا کہ اللہ پاک کی مہربانی کے ساتھ ساتھ میرے والدین اور میرے قابل فخر اساتزہ کرام کی بہترین دی ہوئی تربیت کا نتیجہ ھے یاد رہے مزکورہ طالب علم اسامہ نے چناب کالج جھنگ سے بھی بہترین کارکردگی اعلی انعام حاصل کر چکا ھے یاد رھے-
کہ مزکورہ طالب علم جھنگ کے مایہ ناز ڈسٹرکٹ پریس فوٹو گرافر اسلم سیٹھی کا صاحبزادہ ھےاس کامیابی پر جھنگ کے دوست احباب اسٹرایو کالج کے پرنسپل زاہد خورشید لودھی چناب کالج کے پرنسپل کرنل ریٹائرڈ اعظم مقبول صدیقی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر نوید سدھانہ۔سیال سید ماجد زماں شاہ سابق پرنسپل ملا خاں حیدری صحافی عرفان حیدر سیال ڈاکٹر محسن مگھیانہ سوشل ورکر ارشد گجر صحافی ریاض شاہد خان، صحافی شیخ عرفان حیدر، پروفیسر صفدر علی شاہ لیاقت علی چناب کالج۔ایس ای واپڈا مدثر علی شیخ سابق چیرمین فیصل آبادبورڈ پروفیسر غلام محمد جھگڑ پروفیسر آصف ڈھڈی ودیگر نے مبارک باد دی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +