وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی کری والا کے رہائشی محمد شاہد عرف جموں راجہ محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ راجہ کے بھائی حاجی محمد وریام راجہ انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یاسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ثمر عباس

وریام والا ،بستی کری والا کے رہائشی شاہد محمود عرف جموں نائی محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ نائی کے بھائی حاجی محمد وریام نائی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی –

مرحوم کی وفات پرمہر محمد نواز کرموانہ سیال ڈاکٹر ابرار حسین سپرا مہر نورزمان سپرا چوہدری حکیم شاہد پرویز جٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد جٹ عاربی چوہدری سجاد چدھرڈ چوہدری وارث گجر چوہدری عدنان گجر ملک سجاد کریانہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں