جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) قطر چیرٹی کا ایک اور بڑا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا، خطیر رقم سے دوکہ بلوچاں میں مسجد رحمت اللعالمین کا افتتاح کر دیا گیا، شہریوں کا قطر چیرٹی کے عالی شان منصوبے کی تکمیل پر انتہائی خوشی کا اظہار، رپورٹ مسرت ریاض جعفری سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

قطر چیرٹی کی جانب سے مسجد رحمت اللعالمین دوکہ بلوچاں کا افتتاح کر دیا گیا۔
علامہ امیر عبداللہ خان آفریدی کی کاوشوں کو سلام و مبارکباد۔
اہل علاقہ کے لئے علامہ امیر عبداللہ کی جانب سے مسجد کے ساتھ ایک عظیم مذہبی درسگاہ بھی تعمیر کی جا رہی۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں