Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
11/09/2023
11/09/2023
0 تبصرے
جھنگ :انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ ٹوبہ روڈ ، میاں عبدالرزاق جنجوعہ کی زیر نگرانی کارروائی، نواحی ضلع کے رہائشی اشتہاری مجرم کو گرفتار کر تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
11/09/2023
11/09/2023
0 تبصرے
شور کوٹ :اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مولانا ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ، حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی زیر صدارت جلالپور پیر والہ ملتان میں سیلاب زدگان کے لئے فری طبی کیمپ زیر نگرانی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ اور انکے رفقاء حکیم چوہدری احتشام شاہد حکیم ملک محمد عرفان نے 300مریضوں کا چیک اپ کیا اور انہیں فری میڈیسن دیں جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر
11/09/2023
11/09/2023
0 تبصرے
حویلی بہادر شاہ /شورکوٹ:لاہور میں منعقدہ تقریب میں حویلی بہادر شاہ کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مہربان شاہ کو چلانے کے لیے ڈائریکٹر پنجاب سکولز اینڈ کالجز معروف ماہر تعلیم بشیر احمد ناز کو لائسنس جاری کیا گیا، مقامی لوگوں نے توقع ظاہر کی کہ وہ اپنے علمی تجربہ سے مزکورہ پرائمری سکول کو بہتر طریقے سے چلا کر مقامی بچوں کی علمی پیاس کو بجھانے میں مدد فراہم کریں گے، سکول میں داخلہ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے
10/09/2023
10/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ کینٹ میں بابا جان محمد سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 نواب بابر علی خان سیال بطور مہمان خصوصی مدعو، کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھیل ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہیں، میدان جب تک آباد رہیں گے ہم بیماریوں سے محفوظ رہیں گے، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
10/09/2023
10/09/2023
0 تبصرے
حویلی بہادر شاہ پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،دوران گشت دو موٹر چور گرفتار، تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
10/09/2023
10/09/2023
0 تبصرے
جھنگ :مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ، جگر گوشہ امیر المجاہدین، قائد ملت اسلامیہ صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی، 24ستمبر کو گڑھ مہاراجہ میں بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے، تاریخ ساز جلسے کے لیے پنجاب بھر سے مشائخ عظام، گدی نشین، مفتیان کرام، سیاسی و سماجی شخصیات اور زمہ داران بھی شریک ہوں گے، رپورٹ مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ
→
1
2
3
…
141
142
143
144
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں