شورکوٹ (مہرریاض حسین )انشاءاللــّٰـــــه MNA
این اے 110
نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب
شورکوٹ کینٹ میں
سید سعید شاہ افیسر الفلاح بینک
شورکوٹ سٹی اور کپتان شانی افیسر الفلاح بینک شورکوٹ سٹی کی دعوت پر سالانہ باباجان محمد کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزآئی کرتے ہوۓ
محمد اشفاق کوڑا سابق کونسلر مہر محمد رفیق منگن میاں عمر کاٹھیہ اور ارشاد خان بلوچ بھی ہمراہ ہیں
