حویلی بہادر شاہ پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،دوران گشت دو موٹر چور گرفتار، تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ۔
محمد شکیل احمد نے اپنے ہمراہ فضل عباس فیصل رسول اور مظفر عباس کے ساتھ رات گشت کے دوران افسران بالا جناب ایس ایس پی مرزا انجم کمال صاحب ڈی ایس پی جناب مظہر فاروق سدھانہ صاحب انچارچ محمد شبیر کوڈھن Si کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر برآمد کرکے دو موٹر چوروں کو تھانہ وریام والا کے حوالے کیا گیا۔
رپورٹ انور علی جاوید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں