شورکوٹ () لاھور میں ایک تقریب بسلسلہ سکول allocation منعقد ہوئی جس کی صدارت سی او صاحب نے کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع کے منتخب ماھرین تعلیم کو گورنمنٹ سکولز کو چلانے کے لائسنس دیئے گئے، ضلع جھنگ سے ڈائریکٹر پنجاب سکولز اینڈ کالجز معروف ماھر تعلیم بشیر احمد ناز کو گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مہربان شاہ حوالے کیا گیا۔
جس سے اہل علاقہ میں خوشی کا اظہار کیا ہے اور تعلیمی حلقوں نے اطمینان کا۔اظہار کیا۔اور یہ امید ظاھر کی کہ اب اس سرکاری سکول میں معیار تعلیم بہت بہتر ہو جائے گا۔اس موقع پر بشیر۔احمد۔ناز نے میڈیا سے۔گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پورے ضلع میں مجھ پراعتماد۔کا۔
اظہار کرتے ہوئے۔ایک چیلنج کے طور۔پر یہ سرکاری سکول میرے حوالے کیا ھے جسے میں مشنری جذبے کے طور پراگے لےجانا۔چاھتا ہوں۔اس سلسلے میں ھم نے داخلہ مہم شروع کر۔رکھی ہےاورمورخہ17ستمبر کو پانج بجےشام سکول گر اونڈ میں ایک عظیم الشان افتتاحی تقریب کا انعقاد کر رھے ہیں۔اس تقریب میں اہل علاقہ کو بڑے پیمانے پر شرکت کے لے دعوتوں کا۔سلسلہ جاری ھے۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +