Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
20/09/2023
20/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ(مہرریاض حسین) ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان نے پولیس خدمت مرکز اور ای ٹیسٹنگ سنٹر کا وزٹ کیا ، پولیس ورکنگ کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ سٹاف کو ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کیں
20/09/2023
20/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (عرفان حیدر سیال) پنجاب بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی یوم زکوٰۃ منایا گیا،اس موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا، ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر جھنگ میاں خالد محمود چوہدری نے سول سوسائٹی کو زکوۃ کی وصولی اور اس کے تقسیم کے بارے میں آگاہی فراہم کی، رپورٹ چوہدری ارشد گجر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز
20/09/2023
20/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال، ڈی ایس پی مظہر فاروق پی ایچ پی ڈسٹرکٹ جھنگ کے حکم پر، انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد، کم سن ڈرائیور ،بغیر لائسنس کے گاڑی نہ چلانے سمیت ہیلمٹ کے استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، رپورٹ زیشان حیدر سیال ،انیس احمد پوری ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
19/09/2023
19/09/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور دس سالہ حوا کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، فصل کپاس میں رفع حاجت کیلئے جانے والی بچی تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصرنے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ اورکرائم ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، بچی کے ساتھ جنسی کرنے والے ملزم کو گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، پولیس افسران کی میڈیا سے گفتگو
17/09/2023
17/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ #کھرانوالہ میں دن دیہاڑے معروف نوجوان کو دو نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں موقع پر پہنچ گئے ،رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
17/09/2023
17/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ:مخالفین کی فائرنگ سے تین بچوں کاباپ جاں بحق۔۔رپورٹ۔۔مہر ریاض حسین
17/09/2023
17/09/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کی معروف شخصیت مہر محمد نواز کرموانہ سیال ٹھیکیدار، مہراعجاز کرموانہ سیال ٹھیکیدار کا بہنوئی مہر عرفان عرف بلو اکاش کرموانہ کے والد مہر محمد شوکت کرموانہ بقضائے الہٰی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11بجے دن ریلوے پلیٹ فارم وریام والا پر ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
16/09/2023
16/09/2023
0 تبصرے
اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دو سری جماعت کا طالب علم جان بحق، افسوسناک خبر کی رپورٹ جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی سے
16/09/2023
16/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع کونسل جھنگ کے سی ای اوز کے تبادلے کا معاملہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے مہر محمد اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈاکے درمیان صلح کروا دی، اب کون سنبھالے گا ضلع کونسل جھنگ کے سی ای او کا منصب ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر
16/09/2023
16/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق کاہلوں کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کردیا ،عوامی و سماجی اور تجارتی حلقوں کی جانب سے ایک بار پھر تعیناتی کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جاوید اقبال ملاح،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
→
1
2
3
…
139
140
141
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں