شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ #کھرانوالہ میں دن دیہاڑے معروف نوجوان کو دو نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں موقع پر پہنچ گئے ،رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع کھرانوالا میں اتشین اسلحہ سے لیس افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ انور کھرل کا بیٹا رمضان عرف دھانہ کھرل اپنے رقبہ پر سویا ہوا تھا کہ دن دیہاڑے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا –

اور فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ حیات سرگانہ ،ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں ،کرائم سین یونٹ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور کاروائی شروع کر دی لاش کو ضروری کاروائی کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچا دیا گیا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں