وریام والا محلہ اقبال نگر سےمہر محمد نواز کرموانہ سیال ٹھیکیدار مہراعجاز کرموانہ سیال ٹھیکیدار کا بہنوئی مہر محمد جاوید کرموانہ سیال کا بھائی مہر عرفان عرف بلو اکاش کرموانہ کے والد مہر محمد شوکت کرموانہ بقضاے الہٰی سے وفات پا گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج 11بجے دن پلیٹ فارم پر ادا کی جائے گی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +