Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
25/09/2023
25/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)14پل کے نزدیک نہر کنارے ایک نومولود بچی کی اطلاع علاقہ مکینوں نے ریسکیو1122کو دی، جنہوں نے بچی کواپنی حفاظت میں لیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچادیا،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
25/09/2023
25/09/2023
0 تبصرے
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مدرسہ غوثیہ چشتیہ کی ذیلی برانچ جامع مسجد علی المرتضیٰ ٹیٹکی میں انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی پرنور محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پیر محمد اسلم رضوی چشتی نے خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر،حامد علی سلطانی ،مہر ریاض موہانہ سے
25/09/2023
25/09/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) چوہدری محمد اقبال منڈ گردوار کے والد محترم کی رسم قل خوانی آبائی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں ادا کر دی گئی، جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹروے، نواب بابر علی خان سیال ،میاں قمر حیات کاٹھیا، بہادر علی جھگڑ، راؤ اورنگ زیب ایس ایچ او ،زاہد عباس انسپکٹر ،اظہر خان بلوچ ایس ایچ او سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت محکمہ مال کے افسران /صحافیوں /وکلاء سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت، رپورٹ محمد ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
24/09/2023
24/09/2023
0 تبصرے
جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)محمد اجمل سمیجہ ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات,ڈی پی او ملک طارق محبوب کی جانب سے سب انسپکٹر محمد اجمل سمیجہ کوبطور ایس ایچ او تھانہ قادر قادر پور تعیناتی پر عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
24/09/2023
24/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی تیس سالہ بیوی پر تیزاب پھینک دیا، ریسکیو 1122 جھنگ کی بروقت کارروائی ،متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ملزم گرفتار، رپورٹ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،میاں بابر مصطفٰی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
23/09/2023
23/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی سے) آشوب چشم کا مرض تحصیل شور کوٹ میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے، ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، آشوب چشم کے مریض احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں، آئی سپیشلسٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر محمد ظفر علی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
23/09/2023
23/09/2023
0 تبصرے
جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ،مدثر اسماعیل بھٹی سے)سب انسپکٹرز ارباب احمد سمیحہ,سید کامران شاہ, جیون خان ڈب,چوہدری حاکم علی, مظہر احمد تبسم،جمشید اقبال ہندلانہ سمیت دیگر سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے انتہائی قابل اور فرض شناس سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز پرموشن بیج لگا کر ان کی زمہ داریوں کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ہے،جھنگ کے صحافتی، سیاسی و سماجی حلقوں نے پرموٹ ہونے والوں افسران کو مبارک باد دی ہے، ضلع جھنگ کے پرموٹ ہونے والے انسپکٹرز سے لوگوں نے کس امید کا اظہار کیا ہے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ، حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے
23/09/2023
23/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ریاض گجر کو ایس ایچ او صدر جھنگ، اجمل سمیجہ کو ایس ایچ او تھانہ قادر پور اور انسپکٹر ریاض سپرا کو ایس ایچ او تھانہ مسن تعینات کردیا گیا، سینیئر صحافی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے جملہ ایس ایچ اوز کو پر مبارکباد دی ہے، رپورٹ ریاض موہانہ
23/09/2023
23/09/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نےطارق جاوید کا تبادلہ سٹیلائٹ ٹاون سے فیلڈ سیکورٹی برانچ تھانہ وریام والا کردیا ہے جس پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی شیخ نعمان فنانس جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام والا نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،رپورٹ مہر ریاض موہانہ
22/09/2023
22/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (ارشد گجر) نگران حکومت پاکستان نے معروف ھر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب بانی ادارے اخوت کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئرمین مقرر کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےتقرری کے احکامات جاری کر دئیے ۔انجمن گجران جھنگ اور پاکستان کے غریب عوام کی دعاؤں کے صدقے یہ ذمہ داری سونپے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
→
1
2
3
…
137
138
139
140
141
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں