شورکوٹ (مہرریاض موھانہ سے)شورکوٹ آشوب چشم کا مرض شور کوٹ میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے آشوب چشم کا مرض شورکوٹ میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو آہا ہے –
آئی سپیشلسٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر محمد ظفر علی کا کہنا تھا کہ آشوب چشم کے مرض میں مبتلا مریض احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ہم اسے اپنی زبان میں آڈینو وائرل کہتے ہیں،اس وائرل سے آنکھیں پنک اور آنکھوں سے پانی آنے لگتا ہے-
،آنکھوں میں خارش ہو رہی ہوتی ہے اور دھندلا نظر آنے لگتا ہے روزانہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تقریبا 50سے 60 مریض اسی بیماری کے آرہے ہیں ،کوئی بھی چیز یا برتن کسی بھی دوسرے شخص کے استعمال نہ کریں ،کسی سے بھی ہاتھ نہ ملائیں اور علامات کی صورت میں فوری ڈاکٹر کو چیک کروائیں-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +