جھنگ (ارشد گجر) نگران حکومت پاکستان نے معروف ھر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب بانی ادارے اخوت کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئرمین مقرر کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےتقرری کے احکامات جاری کر دئیے ۔انجمن گجران جھنگ اور پاکستان کے غریب عوام کی دعاؤں کے صدقے یہ ذمہ داری سونپے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

جھنگ (ارشد گجر۔ ) نگران حکومت پاکستان نے معروف ھر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب بانی ادارے اخوت کو بے نظیر انکم سپورٹ سکیم کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایکٹ 2010 کے تحت تقرری کے احکامات جاری کیے ہیں۔انجمن گجران جھنگ اور پاکستان کے غریب عوام کی دعاؤں کے صدقے یہ ذمہ داری سونپے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں