*جھنگ* پھولوں والا چوک دھجی روڈ پر گھریلو لڑائی میں عورت کو پٹرول سے جلا کر زخمی ھونے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق گھویلو جھگڑے کی بنا پر شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی.
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے نتیجے میں حنا زوجہ ندیم 30 سال کا جسم 25% جل گیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے متاثرہ عورت کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا.
*
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +