Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
22/09/2023
22/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یو تھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی 35 ویں سالگرہ کی تقریب جھنگ کے مقامی کیفے میں منعقد ہوئی، جس کی میزبانی سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سینڑل پنجاب چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب نے کی، اس موقع پر دیگر راہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اور 20 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا، تقریب کے شرکاء نے تقریر کرتے ہوئے جلد الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا
22/09/2023
22/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) شکرگنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام ایک ہزار غریب اور مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا،اس موقع پر مہمان خصوصی میاں مصطفی سلیم، جی ایم شکر گنج ملز چوہدری پرویز اختر نے شکر گنج فاؤنڈیشن کے اغراض و مقاصد بیان کیے، اس موقع پر چیف گیسٹ میاں مصطفی سلیم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شکرگنج فاونڈیشن 22 سال سے عوامی خدمت کررہا ہے جس میں 35 گرلز سکول کی زمہ داری ، 3 میڈیکل ٹیمیں جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز جو مختلف علاقوں میں چیک اپ اور فری ادویات مہیا کرتے ہیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے
22/09/2023
22/09/2023
0 تبصرے
احمدپور سیال :یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف، کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روپے کی میڈیسن غاٸب، فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
21/09/2023
21/09/2023
0 تبصرے
اٹھارہ ہزاری /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خدمت مرکز 18 ہزاری تعینات ہونے پر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ کی طرف سے مبارکباد دی گئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ راجہ حبیب الرحمن ضیا جنجوعہ اور نائب صدر راجہ احسان الہی اشرف جنجوعہ نے کہا کہ مستنصر علی رضا جنجوعہ کاشمار ایماندار اور محنتی پولیس افیسرز میں ہوتا ہے، رپورٹ مظہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
21/09/2023
21/09/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ و صدر سیال ایسوسی پنجاب کی قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ آمد ،معروف شخصیت چوہدری صفدر ریاض چیمہ ایڈوکیٹ کی بھتیجی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی
21/09/2023
21/09/2023
0 تبصرے
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)کیا آپ بھی کسی مرض میں مبتلا ہیں، عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دعائے شفاع اجتماع 24ستمبر کو فیضانِ غوثیہ مسجد کھوہ مچھڑ والا قائم بھروانہ میں ہو رہا ہے، جسمیں ہر مرض کے مریضوں کا تعویزات عطاریہ اور روحانی علاج ہو گا، امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم شہباز حسین عطاری قادری نے کہا کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی کسی بیماری کا مریض ہے، اس لیے قائم بھروانہ اوراطراف کی عوام الناس اس سے فائدہ اٹھائیں اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے آئیں، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
21/09/2023
21/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے گیارہ سب انسپکٹر کو پرموٹ کر دیا گیا، پرموٹ ہونے والوں میں چوہدری حاکم علی، ارباب احمد سمیجہ، اسرار احمد سہو، ملک امان اللہ قمر، مہر جمشید اقبال ہندلانہ بھی شامل، حلقہ احباب اور ساتھیوں کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
21/09/2023
21/09/2023
0 تبصرے
جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس پی مرزا انجم کمال اور ڈی ایس پی مظہر فاروق کے احکامات کے تحت چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی، عابد پرویز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران گشت ایک مجرم اشتہاری امجد علی ولد محمد اقبال سکنہ جھنگ کو گرفتار کرکے تھانہ میں بند کر دیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
20/09/2023
20/09/2023
0 تبصرے
ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا- رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،زیشان حیدر سیال
20/09/2023
20/09/2023
0 تبصرے
ایچ آر پیپر مل کی افتتاحی تقریب، اکبر بٹ، چوہدری امجد، رانا مبشر اقبال، حافظ عطاء الرحمٰن، ندیم بھٹی، محمد احسان مغل اور سہیل ضیاء بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، رپورٹ اکمل خان پٹھان
→
1
2
3
…
138
139
140
141
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں