ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا- رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،زیشان حیدر سیال

ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا-

جوکہ اپنامقررہ سابقہ روٹس سے ہوتے ہوئےحسوبلیل سولنگ،روڈوسلطان, بستی غوث آباد،جَنڈ والا ،ٹبہ بستی اورجموں والا سےہوتی ہوئی واپس درباراکبرآبادشریف پراختتام پذیرہوئی۔جس کی صدارت سرپرست سنی تحریک جھنگ صاحبزادہ عزیرسلطان صاحب،زیرنگرانی زیراہتمام صاحبزادہ پیرسیدمحمدذوالقرنین شاہ صاحب ،ضلعی صدرسنی تحریک جھنگ محمدبہادرخان سنپال اورسنی تحریک کے عہدداران اوراہل علاقہ سے لوگوں نے شرکت کی۔

سیکورٹی کے حوالےسےاگر بات کی جائے جھنگ پنجاب پولیس اہلکاران کی جانب سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے جلوس کےآخرپر لنگرکاوسیع انتظام کیا گیا۔ جلوس کےاختتام پرپاکستان و ملک وقوم اورپورےعالم اسلام کی سلامتی کیلئےدعائیں مانگی گئیں
رپورٹ جاوید اقبال ملاح۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں