جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس پی مرزا انجم کمال اور ڈی ایس پی مظہر فاروق کے احکامات کے تحت چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی، عابد پرویز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران گشت ایک مجرم اشتہاری امجد علی ولد محمد اقبال سکنہ جھنگ کو گرفتار کرکے تھانہ میں بند کر دیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس پی مرزا انجم کمال صاحب اور ڈی ایس پی مظہر فاروق صاحب کے احکامات کے تحت چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی، عابد پرویز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران گشت ایک مجرم اشتہاری امجد علی ولد محمد اقبال سکنہ جھنگ مقدمہ نمبر 1036/18 تھانہ غالب مارکیٹ لاھور کو مطلوب کی گرفتاری عمل میں لیکر تھانہ میں بند کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں