جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)محمد اجمل سمیجہ ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات,ڈی پی او ملک طارق محبوب کی جانب سے سب انسپکٹر محمد اجمل سمیجہ کوبطور ایس ایچ او تھانہ قادر قادر پور تعیناتی پر عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)محمد اجمل سمیجہ ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات,ڈی پی او ملک طارق محبوب کی جانب سے سب انسپکٹر محمد اجمل سمیجہ کوبطور ایس ایچ او تھانہ قادر قادر پور تعیناتی پر عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا ہے کہ سب انسپکٹر محمد اجمل سمیجہ ایک محنتی,فرض شناس اور تجربہ کار پولیس افسر ہیں ان کی تھانہ قادر پور میں تعیناتی سے جرائم کاخاتمہ ہو گا –

عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے کہا گیا ہے جرائم کے خاتمہ کے لئے وہ ان کا بھرپور ساتھ دیں گے انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ محمد اجمل سمیجہ تھانہ قادر پور میں آنے والے سائلین کی شنوائی میرٹ پر کرتے ہوئے انہیں انصاف فراہم کریں اور مظلوموں کی داد رسی کے لئے تمام تر وسائل کو بروے کار لائیں گے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں