Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
24/10/2023
24/10/2023
0 تبصرے
دربار حضرت سلطان باھو(شیخ غلام مصطفٰی) سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی، خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی، دیگر معزز مہمانوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ حامد علی سلطانی
24/10/2023
24/10/2023
0 تبصرے
جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ) کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کا احسن اقدام، اپنے دفتر بلا کر حوصلہ افزائی کی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، ملک بلال ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
24/10/2023
24/10/2023
0 تبصرے
احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) دوران ڈکیتی شہری کا مزاحمت پر قتل کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب دیگر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ،ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ ،حامد علی سلطانی
24/10/2023
24/10/2023
0 تبصرے
اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ کیا اور صفائی ستھراۂی کے بارے میں ہدایات جاری کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
22/10/2023
22/10/2023
0 تبصرے
حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ پٹرولنگ پولیس کے پیر منظور حسین شاہ کو اے ایس آئی پرموٹ ہونے پر عزیز و اقارب، پٹرولنگ پولیس کے افسران و جوانوں سمیت معروف صحافی ڈاکٹر انور علی جاوید ،جاوید اقبال ملاح نے مبارکباد دی ہے
21/10/2023
21/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی غیر معمولی کارکردگی ، قتل کے چار مقدمات میں ملوث مختلف ملزمان گرفتار،ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے پولیس افسران کی ستائش، شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان، رپورٹ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ،
21/10/2023
21/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملکی ترقی کا سفر جہاں سے رکا تھا میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پھر سے پاکستان کو استحکام بخشے گے ، آج پورے ملک کی طرح ضلع جھنگ سے بھی ہزاروں کی تعداد میں راہنما اور کارکنان اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کےلے لاہور جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا قائم بھروانہ سے ایک بڑے قافلہ کے ساتھ مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا لاہور پہنچیں گے، رپورٹ میاں عثمان علی ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
جھنگ سٹی میں دارالقرآن اکیڈمی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس ، طلباء اور اساتذہ کی محنت نے تقریب کے چار چاند لگا دیئے، قرآن ہماری روح ہے، قرآن سے محبت دائمی نجات کا ذریعہ ہے، قاری عمرفاروق ڈائریکٹر ادارہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی میڈیا سے گفتگو
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) علم سکھانا ایک پیغمبری پیشہ ہے، ایک معلم ہی انسان کو باشعور بناتا ہے، ان خیالات کا اظہار ملک محمد عامر صدر سٹوڈنٹ یونین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں مزید کہا کہ اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے، اپنے اساتزہ کے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (مہرریاض حسین ) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ۔ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ۔ایس ایچ او وریام اخلاق احمد نول ۔جملہ پولیس اسٹاف کا تحصیل پریس کلب شورکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
→
1
2
3
…
128
129
130
131
132
133
134
…
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں