Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
Home
اٹھارہ ہزاری کی خبریں
پنجاب
اہم خبریں
گڑھ مہاراجہ کی خبریں
فیچر -کالم
پاکستان ان لائن نیوز
جھنگ کی خبریں
دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
List
Grid
اہم خبریں
اس کیٹا گری میں
1436
خبریں موجود ہیں
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) دریائے جہلم پر دھبی بلوچاں کے مقام پر خطیر رقم سے بننے والی کشتی تیار، ایک ہزار من کی سکت برداشت کرنے والی کشتی اتوار کے روز سے اپنی سروس شروع کر دے گئی، مقامی کاشتکاروں سمیت اہل علاقہ خوش کیوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر معروف صحافی یاسین خان بلوچ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی شورکوٹ پریس کلب آمد ،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود، پریس کلب ممبران کی جانب سے انچارج چوکی سٹی کی تعیناتی اور پولیس نفری کی کمی کے حوالے سے آگاہ کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر سینئر صحافی آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
جھنگ : دربار سخی سید نور شاہ بخاری کے گدی نشین سید خاور شاہ بخاری کی زیر صدارت معروف صوفی بزرگ سخی سید نور شاہ بخاری جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے 10ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد۔معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد،رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع فرید محمود کاٹھیا میں پیر سید محمد قاسم علی شاہ کی زیر صدارت عظیم الشان محفل میلاد کی پروقار تقریب کا اہتمام، بین الاقوامی شہرت یافتہ صاحبزادہ دیان کاظم المعروف نکا پیر کی خصوصی آمد، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ ،محمد اقبال چدھڑ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
جھنگ ( ریاض احمد نول )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2023 سمسٹر کیلئے داخلوں کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس 7نومبر 2023 تک بڑھا دی گئی ۔ریجنل ڈائریکٹر محمد یاشم خان،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) غریب اور مظلوم عوام کے لئے میرے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، کھی کچہری کا مقصد عوام کو فوری اور سستا انصاف ان کی دہلیز تک پہچانا ہے، ان خیالات کا ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری کے دوران کیا، اس موقع پر لوگوں کے مسائل سنے اور ان مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات صادر کٸے ،تحصیل بھر کے تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تفتیشی افسران اور عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
20/10/2023
20/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجتی ، اور سانحہ کارساز کے شہدائے کو خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے، پر امن ریلی نکالی گئی، ریلی میں سینئر ممبران سمیت کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ،شرکاء نے سانحہ کار ساز اور فلسطینی کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت بھی کروائی اور شمیں بھی روشن کی گئیں، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
19/10/2023
19/10/2023
0 تبصرے
جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) پاکستان پیپلز پارٹی جھنگ کے زیراہتمام سانحہ کارساز کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا، جس کی قیادت قیصر عباس ربانی ٹکٹ ہولڈر پی پی جھنگ و سٹی صدر جھنگ نے کی، جس میں مہمان خصوصی میاں تنویر موہل ضلعی صدر جھنگ ، مہر حسنین سپرا جنرل سیکرٹری PYO فیصل آباد ڈویژن سمیت دیگر راہنماؤں اور یوتھ وِنگ ، وکلا وِنگ اور الائیڈ ونگ سمیت کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
19/10/2023
19/10/2023
0 تبصرے
جھنگ (میاں عثمان علی) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں بھی فاسٹ فوڈ شاپ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا، بڑے شہروں جیسا زائقہ فراہم کرنے کا اعادہ،شوارما، پیزہ اور برگر وغیرہ کی ہر وارائٹی دستیاب ہو گی، سیاسی و سماجی شخصیات کا افتتاح کے موقع شرکت، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
19/10/2023
19/10/2023
0 تبصرے
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس جلالپور پیر والا میں عشقِ رسول سیمینار کا انعقاد ہوا۔ جہاں طلبہ و طالبات نے ذکر و نعت محفل سجا کر سماں باندھ دیا۔ محبت رسول خاتم النبیین ﷺ کے خوبصورت موضوع پر مذہبی سکالر علامہ غلام مرتضیٰ چشتی جتیال(فاضل بھیرہ شریف) نے خصوصی لیکچر دیا اور بچوں کو سیرتِ طیبہ پر عمل پیرا ہو کر معاشرے کا بہترین شہری بننے کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔
→
1
2
3
…
129
130
131
132
133
134
135
…
142
143
144
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں