شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں بھی من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

آج مورخہ 13 اکتوبر 2023 گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا-

سکول ھذا کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ھے اس آڈر کو واپس لیا جائے مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جائے گا
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں