جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھاکر ملکی معیشت مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، ساجد محمود قاسم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ، ہمارا ٹارگٹ 2000من گنا فی ایکڑ پیداوار کا حصول ہے، مہر ناصر عباس سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ کا روڈو سلطان میں تربیتی سیمینار سے خطاب، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر قیصر خان بلوچ سے

گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھاکر ملکی معیشت مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیع ہے ساجد محمود قاسم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ

ہمارا ٹارگٹ 2000من گنا فی ایکڑ پیداوار کا حصول ہے مہر ناصر عباس سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ

جھنگ(رپوٹ قیصرخان بلوچ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقہ روڈو سلطان میں گنے اور تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافے کے لیے تربیتی سیمنار نواز خان ترقی پسند ذمہ دار کے ڈیرے پر منعقد کیا گیا پروگرام کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جناب ساجد محمود قاسم صاحب نے کی انہوں نے دوران تربیت بتایا کہ گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھا کر ملکی معشد کو بہترین سہارا دیا جاسکتا ہے-

اور اس سے زمیندار بھائیوں کی خوشحال کا خواب بھی شرمندہ یجر ہوگا
مہر ناصر سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے گنے کی فصل کی پیداواری ٹیکنالوجی زمیندار بھائیوں کو سمجھائی اور انہوں نے بتایا کہ اچھی اقسام کا چناؤ کھادوں کا مناسب استعمال اور بروقت بیماریوں اور کیڑوں سے تحفظ سے 2000 من گنا فی ایکڑ حاصل کیا جا سکتا ہے –

اور یہی ہمارا ٹارگٹ ہے انہوں نے مزید بتایا کہ کینولہ کی ستمبر کماد میں کاشت سے دورہ فائدہ ہوتا ہے اور تیلدار اجناس کو فروغ دینے سے انشاءاللہ وطن عزیز میں خوردفی تیل کی کمی کے مسائل حل کرنے میں بھی مدد کریں گی
قیصر محمود سید جوۂیہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن جھنگ نے بھی سیمینار میں خطاب کیا –

پروگرام میں ساجد محمود قاسم صاحب نے سموگ کے خطرات اور زمین داروں کے کردار پر بھی خصوصی لیکچر دیا پروگرام میں 150 ترقی پسند کاشتکاروں نے حصہ لیا اور پروگرام کے مہمان خصوصی افضل خان جسکانی نے بھی خصوصی شرکت کی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں