جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ سب انسپکٹر مہر اظہر عباس لوانہ سیال کو وی آر او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا گیا ۔موصوف اس سے قبل سیکیورٹی برانچ اور سپیشل برانچ سمیت دیگر اہم عہدوں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

اسسٹنٹ سب انسپکٹر مہر اظہر عباس لوانہ سیال کو وی آر او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا گیا ۔موصوف ایک دیانت دار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جو اس سے قبل سیکیورٹی برانچ اور سپیشل برانچ سمیت دیگر اہم عہدوں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں-

ان کی بطور وی ار او تھانہ 18 ہزاری تعیناتی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ وہ سابقہ روایات کی طرح اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دیں گے اور جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں