جھنگ : ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا ایکشن بدستور جاری ہے۔
جھنگ : چوروں کی سہولت کاری میں ملوث مظہر سلیم نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج
جھنگ : چوروں کے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : تمام ایس ایچ اووز کو رسہ گیروں اور مجرمان کی پشت پناہی کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹنے کی تاکید
جھنگ : شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : رسہ گیر ٹاؤٹ مافیا کی سرپرستی کرنے والے کسی پولیس آفیسر کو بھی نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او