اٹھارہ ہزاری ،حافظ ملک عمران ایوب پرنسپل نائب پرنسپل لیاقت علی جنجوعہ شاہین پبلک سکول اٹھارہ ہزاری کی طالبہ نے تحصیل بھر میں اول پوزیشن حاصل کر کے والدین اور اساتزہ کا نام روشن کیا معصومہ زہرا مہوش سعید جنت زہرا انفال زہرا نے اچھے نمبر حاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کی-
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت علی جنجوعہ نے کہا کہ میں شکر گزار ہوں ادارے کے جملہ سٹاف کا جن کی شب وروز محنت نے اج ہمیں یہ خوشی کا دن دکھایا مانتا ہوں کہ جب تک طلبہ اور انکے والدین کی محنت نہیں شامل حال نہیں ہوگی-
اس وقت تک اساتذہ کرام کچھ نہیں کرسکتے میں اپنی طرف سے اور ادارے کی طرف سے طا لبات اور انکے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ