اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) سنپال ہارس رائیڈنگ کلب آف پاکستان کو میلہ پیر تاج الدین 18 ہزاری میں نیزہ بازی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر عوامی سماجی اور سیاسی شخصیات نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

اٹھارہ ہزاری جھنگ
ہم سنپال ہارس رائیڈنگ کلب آف پاکستان کومیلہ پیر تاج الدین 18 ہزاری جھنگ نیزہ بازی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر عوامی سماجی اور سیاسی شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہے –

خصوصی کاوش ۔مہر اظہر سنپال آف رشید پور 18 ہزاری جھنگ
بانی کلب ۔مہر محمد عمر دراز سنپال
سر پرست اعلیٰ ۔مہر حاجی عامر سنپال
پریذیڈنٹ کلب ۔مہر محمد رمضان سنپال
چیرمین کلب ۔مہر وارث سنپال (رشید پور )
سیکرٹری کلب ۔مہر دلشاد سنپال۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں