اہم اطلاع
گڑھ مہاراجہ ہسپتال میں ایک مریض دوائی لینے آیا تو دم توڑ گیا ہے۔
مرحوم کی میت صبح سے ہسپتال میں موجود ہے مگر تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔
تمام عوام سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس مرحوم کو پہچانتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر ہسپتال انتظامیہ یا مقامی پولیس سے رابطہ کریں، تاکہ لواحقین کو اطلاع دی جا سکے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +