حویلی بہادر شاہ۔ ڈرائیور ملک شبر حسن وفات پا گئے ہیں،نماز جنازہ آج بروز سومواربوقت3بجے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

حویلی بہادر شاہ۔
ڈرائیور ملک شبر حسن ولد ملک ریاض وفات پا گئے ہیں اس کا نماز جنازہ آج بروز سوموار مورخہ 2 اکتوبر بوقت 3 بجے جنازہ گاہ میں پڑھایا جائے گا۔
اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں