جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، چار افراد پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے ۔ تین ملزمان گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات چار افراد پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گۓ۔وقوعہ تھانہ موچی والا کے علاقہ میں کھچی اور بلوچ برادری کی پرانی رنجش میں پیش آیا ۔

افسوس ناک واقعہ چک نمبر 181 تھانہ موچیوالہ میں ہوا ہے، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایت پر تین ملزمان عامر کھچی،اختر کھچی اور صاحب خان کھچی کو گرفتار کر لیا گیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں