شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ کے نواحی علاقے سے ملنے والی نومولود بچی کو چائلیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عمران کاٹھیا اور ڈاکٹر واصف الطاف کی موجودگی میں چائیلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کے حوالے کر دیا گیا، بیٹیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں، خدارا انہیں کوڑے پر مت پھینکیں،چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کو دیں،چائیلڈ پروٹیکشن آفیسر فرحت کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ سینئر صحافی جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)شورکوٹ 3 روز قبل 14 پل ملتان روڈ نہر کے کنارے سے لاوارث نومولود بچی ملی تھی
2 یا 3 گھنٹے کی نومولود بچی زندہ لا وارث زمین پر پڑی تھی جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا

چائلڈ پروٹیکشن فیصل آباد کی ٹیم بچی کو لینے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئی
ڈاکٹر عمران کاٹھیہ اور ڈاکٹر واصف الطاف بھی موجود نومولود لاوارث بچی کو لے کر چائلڈ پروٹیکشن سینٹر فیصل آباد جا رہے ہیں کل مزید کاروائی کیلئے بچی کو کورٹ میں پیش کریں گے-

آڈاپشن کا بھی ایک کریٹیریا ہے جس کے مطابق ہی ایک مناسب فیملی کے حوالے کیا جا سکتا ہے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر فرحت-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں