جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) سنی تحریک کے ضلعی صدر مہر بہادر خان سنپال کی زیر قیادت امد مصطفٰی ریلی کا اہتمام،ضلع بھر سے راہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ زیشان حیدر سیال

مرکزی ریلی آمدِمصطفیٰؐ زیرقیادت سنی تحریک جھنگ زیرصدرارت ضلعی صدر سنی تحریک جھنگ مہربہادرخان سنپال صاحب ،قاری محمداکبرساقی زیرنگرانی جناب صوفی محمدآصف تحصیل صدرجھنگ اورنائب تحصیل صدر راناصدام حسین نے کی۔مہمان گرامی جناب محمدسلیم قادری شورکوٹ، قاری غلام شبیر شورکوٹ اورحاجی عدنان سیالوی اور سیکورٹی ٹیم سنی تحریک جھنگ کے انچارج محمد حارث ،ملک زین،ولیداور جمشید اورانکی ٹیم نے کی-

۔ریلی شان اولیاء مسجد سے شروع ہوکرآدھیوال چوک ،سبزمنڈی ،فوآرہ چوک ،پریس کلب سے ہوتی ہوئی ایوب چوک پر اختتام پزید ہوئی سیکورٹی کے حوالے سے بات کی جائے تو جھنگ پولیس اہلکاران کی طرف سے فل پروف انتظامات کیے گئے سنی تحریک جھنگ کے ضلعی صدر مہربہادرخان سنپال نے جھنگ پولیس سیکورٹی کے انتظامات کرنے پر جھنگ پولیس شکریہ اداکیا۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں