وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح کا زراعت آفس توسیع وریام والا آمد ، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر کسانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کاشتکار جلد اپنی کپاس کی چنائی عمل میں لائیں اور ہر گز تاخیر نہ کریں، مزید کس بات کی آگاہی فراہم کی جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر سینئر صحافی حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح کا زراعت آفس توسیع وریام والا کے علاقوں کا دورہ، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر کسانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کاشتکار جلد اپنی کپاس کی چنائی عمل میں لائیں اور ہر گز تاخیر نہ کریں –

،کیونکہ بارش سے پھٹی کی نہ صرف کوالٹی خراب ہو جاتی ہے بلکہ پیداوار کا بھی نقصان ہوتا ہے، لہزا اس ضمن میں ہر گز کوتاہی نہ کریں، تاکہ آپ کی محنت رائیگاں نہ جائے، اس موقع پر زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سونا جیسی فصل کی بروقت چنائی آپ نہیں کریں گے تو نقصان کے ساتھ ساتھ پیداواری صلاحیت بھی کم ہو جائے گی –

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں