وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کے معروف نوجوان راۓ مبشر حسین بھٹی کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا چکی ہیں ،مرحومہ کا نماز جنازہ آج گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کے معروف نوجوان راۓ مبشر حسین کی والدہ اور رائے سکندر حیات بھٹی کی بیوی انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی.

عوامی و سماجی اور تجارتی نے افسوس کا اظہار کیا ہے.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں