( جھنگ ) مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ کا کہنا تھا کہ 24 ستمبر بروز اتوار دن 11:00 بجے نگری حضرت سلطان باھو اسٹیڈیم گڑھ مہاراجہ نزد الحرم سٹی مین روڈ گڑھ موڑ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں عظیم الشان تاریخ ساز پروقار تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے-
جس کی نگرانی ضلع جھنگ و پی پی 129 کے ذمہ داران فرماۓ گۓ جس میں خصوصی آمد و تاریخی خطاب جگر گوشہ امیر المجاھدین جبل استقامت قاٸد ملت اسلامیہ صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی امیر تحریک لبیک پاکسستان خطاب فرماۓ گۓ جس میں وسطی پنجاب ، ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ داران صاحبزادگان دربار حضرت سلطان باھو و دربار پیر بارو شریف اور ضلع جھنگ کے سیاسی و سماجی مذہبی شخصیات ، گدی نشین و مفتیان اکرام ، علماء دین اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنی والی شخصیات بھی شریک ہو گٸ –
قاٸد ملت اسلامیہ صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی آمد پر تحصیل چوک شورکوٹ میں عظیم الشان پرتپاک استقبال ہو گا تمام ذمہ داران و کارکنان کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں انشاء اللہ جھنگ کی یہ تاریخ ساز کانفرنس ہو گٸ –