گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے شناخت درکار ہے کندے کی بستی نزد میرنے والا چوکی نیکوکارہ تھانہ گڑھ مہاراجہ سے ملی ہے-
چک بالیاں والا محمود کوٹ کلاسن کا رہائش محمد عرفان کا دماغ توازن درست نیں تھا اور گھر سے غائب تھا جس کی رضا خان کے ڈیرے سے پانی میں نعش ملی تھی لواحقین سے رابطہ ہو گیا ہے-
جس بھائی کو معلوم ہو انچارج چوکی نیکوکارہ مہر الطاف حسین نانگا سے رابطہ کرے شکریہ
03007508010 الطاف حسین نانگہ SI
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ