گڑھ مہاراجہ :نواحی علاقہ گھیل پور بستی فخر آباد میں نیو الحمد پبلک سکول کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ہو گیا، نرسری سے لیکر نہم جماعت تک داخلہ و کتب فری میسر ہوں گی، داخلہ کی آخری تاریخ 15جنوری ہے، رپورٹ حامد علی سلطانی

خوشخبری
گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گھیل پور بستی فخر آباد میں نیو الحمد پبلک سکول فخر آباد کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ھو چکا ھے۔

جس سے اہلیان علاقہ کو بچوں کی پڑھائی کیلے شاندار موقع میسر ھے نرسری تا نہم داخلہ، فری کتب، فری ھوں گی۔ نرسری تا نہم داخلہ کی آخری تاریخ 15 جنوری 2025 تک ہوگی۔
منیجنگ ڈائریکٹر و پرنسپل محمد اظہر زاہد
03027500278-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں