سلطان باھو /گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف صحافی حامد علی سلطانی کی نانی جان بقضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ انکی رہائش واقع نئی کپوری بستی میں ساڑھے چار بجے ادا کیا جائے گا، مرحومہ کی وفات پر صاحبزدگان حضرت سلطان باہو اور جھنگ ان لائن نیوز کی پوری ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا ہے

بستی نئی کپوری سے
مستری خان محمد دھرکھان کی زوجہ مستری یوسف، مستری رفیق ، مستری سعید کی والدہ، معروف صحافی حامد سلطانی کی نانی اماں بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ھے نماز جنازہ 4.30 بجے بستی نئی کپوری میں ادا کیا جائے گا

بستی نئی کپوری سے
مستری خان محمد دھرکھان کی زوجہ مستری یوسف، مستری رفیق ،حافظ یونس، مستری سعید،محمد مجید کی والدہ،حاجی ظہور حسین، حاجی منظور حسین کی ساس، حاجی عبدالغفور،محمد جاوید،محمد شاھد کی دادی اماں، معروف صحافی حامد سلطانی کی نانی اماں بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ھے نماز جنازہ 4.30 بجے بستی نئی کپوری میں ادا کیا جائے گا-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں