*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ*
*ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ*
*بتاریخ 28 ستمبر 2023*
*شورکوٹ* اڈا میرک سیال جھنگ روڈ پرموٹر سائیکل سوار دو افراد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* کالر کی اطلاع کے مطابق نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
*ریسکیو 1122شورکوٹ*
*شورکوٹ* حادثہ کے نتیجہ میں چک 485 کارہائشی تنویر عبّاس ولد فلک شیر عمر 33 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا اور ایک شخص محمّد وقاص ولد محمّد رفیق عمر 23 سال زخمی ہو گیا۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کیا اور ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص کو ابتدائی طبّی امداد دیتے ہوۓ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کر دیا۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*رپورٹ*
*سید سجاد حسین شاہ*
*میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ*
جھنگ
ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کی لڑائی کی وجہ سے ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی
شورکوٹ جھنگ روڈ پر میرک سیال کے قریب فاٸرنگ
چک 485 کا رہاٸشی ایم ایس ایف گروپ کا ملک تنویر ملکی کمہار نامی نوجوان قتل