پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام سیمینار
شورکوٹ (مہرریاض حسین) تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ شاہ صادق نہنگ میں پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام معلومات کے حوالے سے عالمی دن منایا گیا اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور فوکل پرسن مہر عبدالشکور سیال نے عالمی دن کے والے سے گفتگو کی –
اور کہا ہ ہر بندے کا بنیادی حق ہے کہ وہ ہر معاملہ کی معلومات حاصل کرے اس سیمنار میں سینئر صحافی مہر وسیم حیدر سیال ۔پریس رپورٹر ملک ناصر عباس ۔پریس رپورٹر محمد اقبال چدھڑ ۔پریس رپورٹر محمد ریاض موھانہ۔اور سماجی شخصیات ۔محمد شہباز جٹ ۔اور ڈاکٹر سرفراز سمیت مقامی شخصیات نے شرکت آخر میں ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +