شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)14پل کے نزدیک نہر کنارے ایک نومولود بچی پڑی تھی جس کی اطلاع علاقہ مکینوں نے ریسکیو1122کو دی جنہوں نےوہاں پہنچ کر بچی کواپنی حفاظت میں لیااور اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچادیا جو اب ہسپتال انتظامیہ کے پاس ہے

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل