وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) چوہدری محمد اقبال منڈ گردوار کے والد محترم کی رسم قل خوانی آبائی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں ادا کر دی گئی، جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹروے، نواب بابر علی خان سیال ،میاں قمر حیات کاٹھیا، بہادر علی جھگڑ، راؤ اورنگ زیب ایس ایچ او ،زاہد عباس انسپکٹر ،اظہر خان بلوچ ایس ایچ او سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت محکمہ مال کے افسران /صحافیوں /وکلاء سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت، رپورٹ محمد ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ)چوہدری محمّد اقبال منڈ گرداور کے والد چوہدری محمّد اشرف منڈ جو کہ وفات پا گئے تھے انکی رسم قل خوانی چک نمبر 493 باٹیاں والا شورکوٹ میں ادا کر دی گئی جس میں جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹر وے پولیس زاہد عباس انسپکٹر ۔راؤ اورنگزیب انسپکٹر پولیس جھنگ ۔

خان اظہر خان بلوچ ایس ایچ او ۔نواب بابر خان سیال امیدوار ایم این اے 110۔خان قلب عباس خان سیال ایڈووکیٹ ۔تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے نائب صدر ملک تیمور اعوان ۔ خان عمار اقبال خان سیال سب انسپکٹر پنجاب پولیس ۔اویس حنیف سیال ایم ڈی ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم شورکوٹ ۔وسیم منظور ۔تصور بھٹہ تحصیل آفس شورکوٹ مہر سانول كملانا سیال .میاں قمر حیات کاٹھیا سابق ایم پی اے شورکوٹ

۔خالق داد سابق تحصیل دار۔ سمیت جملہ اسٹاف محکمہ مال جھنگ و شورکوٹ و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی بعد اذا چودھری اقبال منڈ کی دستار بندی بھی کی گئی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں