جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ،مدثر اسماعیل بھٹی سے)سب انسپکٹرز ارباب احمد سمیحہ,سید کامران شاہ, جیون خان ڈب,چوہدری حاکم علی, مظہر احمد تبسم،جمشید اقبال ہندلانہ سمیت دیگر سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے انتہائی قابل اور فرض شناس سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز پرموشن بیج لگا کر ان کی زمہ داریوں کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ہے،جھنگ کے صحافتی، سیاسی و سماجی حلقوں نے پرموٹ ہونے والوں افسران کو مبارک باد دی ہے، ضلع جھنگ کے پرموٹ ہونے والے انسپکٹرز سے لوگوں نے کس امید کا اظہار کیا ہے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ، حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ(مدثر اسماعیل بھٹی سے)سب انسپکٹرز ارباب احمد سمیحہ,سید کامران شاہ, جیون خان ڈب,چوہدری حاکم علی, مظہر احمد تبسم ،جمشید اقبال ہندلانہ ،ملک امان اللہ قمر کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے انتہائی قابل اور فرض شناس سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی –

آصف علی چوہان, ڈاکٹر منظور عابد, محمد بلال شہباز, رانا غلام عارف, کاشف علی نقی,ریاض خان بلوچ ،مہر قیصر بھبھڑانہ,چوہدری نویدناصر,برکت اللہ, الفت خان,مدثراسماعیل بھٹی, حق نواز بلوچ, نے سب انسپکٹرز ارباب احمد سمیحہ, سید کامران شاہ,جیون خان ڈب, مظہر احمد تبسم,چوہدری حاکم علی کو انسپکٹرز پروموٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے مذکورہ افسران کو انسپکٹر رینک پر ترقی دی انہوں نے کہا کہ ترقی پانے کے بعد ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوگا-

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران اپنے فرائض کی ادائیگی مزید محنت, لگن اور دلجمعی سے کریں گے ہمیشہ کی طرح میرٹ کو مدنظر رکھتے سفارشی افراد کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے مظلوم کا ساتھ دیں گے اور سائلین کو انصاف کی فراہمی کے لئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں اور تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سائلین کی داد رسی کریں گے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں